Sunday, 6 May 2012

Islamabad اسلام آباد

Research Center For Pakistan & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

بسم اللہ الرحمان النرحیم

                 اسلام آباد سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
 اور یہ پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد
  کے  بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. اسلام آباد سرچ بلاگ  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
  اسلام آباد سرچ بلاگ میں پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد   کے تمام ہی معاملات کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ  پاکستان  کے عوام اور پاکستان کے اہم ترین افراد  ان  کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا  اسلام آباد  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا ۔
ریسرچ سینٹر  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے سندھ کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں پاکستان کے  اسلام آباد کی اہمیت و جائزہ
 پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد  کے تمام علاقوں  میں مقیم  خاندانوں  کی تاریخ اور مسائل۔
پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد کے سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد کے تمام قبائیل  کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی خواہ  وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتے ہو ں اس کے ساتھ پاکستان   اور پاکستان کے پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد
 میں بولی جانے والی تمام  علاقائی  زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد سماجی  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
  دارلخلافہ اسلام آباد   سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔
 عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  پاکستان کے  اسلام آباد سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

مزید معلومات کے لیئے
0092-03452104448
0092-03062296626
0092-03323004893
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن
 علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com 
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
صوبہ سندھ کی ریاست اور شہر خیر پور کے بارے مِں جانیے
khayrpur.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیےہ
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com